بچے کے حج کے صحیح ہونے کے بیان میں
و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ بِمِثْلِهِ
محمد بن مثنی، عبدالرحمن، سفیان، محمد بن عقبہ، کریب، ابن عباس اس سند کے ساتھ حضرت ابن عباس ؓ سے اسی حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
A hadith like this has been narrated on the authority of Ibn Abbas through another chain of transmitters.