Sahih Muslim 3223

حج کا بیان

3223Sahih Muslim

طواف وداع کے وجوب اور حائضہ عورت سے طواف معاف ہونے کے بیان میں

حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَی قَالَ أَحْمَدُ حَدَّثَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَتْ طَمِثَتْ صَفِيَّةُ بِنْتُ حُيَيٍّ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ طَاهِرًا بِمِثْلِ حَدِيثِ اللَّيْثِ

ابوطاہر، حرملہ بن یحیی، احمد بن عیسی، احمد، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، صفیہ بنت حیی اس سند کے ساتھ ابن شہاب ؓ سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ حضرت صفیہ ؓ بنت حیی نبی کریم ﷺ کی زوجہ مطہرہ حجہالوداع میں پاکی کی حالت میں طواف افاضہ کرنے کے بعد حائضہ ہوگئیں باقی حدیث اسی طرح ذکر فرمائی۔

This hadith is narrated (from Aisha) on the authority of Ibn Shihab with the same chain of transmitters (and the words are): Safiyyah bint Huyayy, the wife of Allahs Apostle ﷺ , entered the period of menses at the occasion of the Farewell Pilgrimage after she had performed Tawaf Ifada in the state of cleanliness; the rest of the hadith is the same.