Sahih Muslim 3034

حج کا بیان

3034Sahih Muslim

نبی ﷺ کے عمرہ کی تعداد کے بیان میں

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا کَمْ حَجَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حَجَّةً وَاحِدَةً وَاعْتَمَرَ أَرْبَعَ عُمَرٍ ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ هَدَّابٍ

محمد بن مثنی، عبدالصمد، ہمام، حضرت قتادہ ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس ؓ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ نے کتنے حج کئے حضرت انس ؓ نے فرمایا کہ ایک حج اور چار عمرے کئے پھر اسی طرح حدیث ذکر فرمائی۔

Qatada said: I asked Anas (RA) as to how many Pilgrimages had been performed by Allahs Messenger ﷺ , and he replied: One Hajj and four Umrahs were performed by him. The rest of the hadith is the same.