Sahih Muslim 2975

حج کا بیان

2975Sahih Muslim

حج تمتع کے جواز کے بیان میں

و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ قَالَ سَمِعْتُ مُطَرِّفًا قَالَ قَالَ لِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ مُعَاذٍ

محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، حضرت حمید بن ہلال ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت مطرف ؓ سے سنا انہوں نے فرمایا کہ مجھے حضرت عمران بن حصین ؓ اور حضرت معاذ ؓ کی حدیث کی طرح فرمایا۔

This hadith has been narrated on the authority of Mutarrif with the same chain of transmitters.