Sahih Muslim 1708

مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان

1708Sahih Muslim

نفل نماز کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پڑھنے اور ایک رکعت میں کچھ کھڑے ہو کر اور کچھ بیٹھ کر پڑھنے کے جواز کے بیان میں

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ هَلْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَهُوَ قَاعِدٌ قَالَتْ نَعَمْ بَعْدَ مَا حَطَمَهُ النَّاسُ

یحییٰ بن یحیی، یزید بن زریع، سعید جریری، عبداللہ بن شقیق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ پوچھا کہ کیا نبی ﷺ بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے؟ حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا ہاں! جب لوگوں کی فکروں اور غم نے آپ ﷺ کو بوڑھا کردیا۔

Abdullah bin Shaqiq reported: I asked Aisha whether the Apostle of Allah ﷺ observed (Nafl) sitting. She said: Yes, when the people had made him old.