Sahih Muslim 1602

مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان

1602Sahih Muslim

بارش میں گھروں میں نماز پڑھنے کے بیان میں

حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ نَادَی بِالصَّلَاةِ بِضَجْنَانَ ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِهِ وَقَالَ أَلَا صَلُّوا فِي رِحَالِکُمْ وَلَمْ يُعِدْ ثَانِيَةً أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ مِنْ قَوْلِ ابْنِ عُمَرَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، عبیداللہ بن نافع، ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نماز کے لئے ضجنان میں اذان دی پھر اس طرح ذکر فرمایا: آگاہ ہوجاؤ! نماز اپنے گھروں میں پڑھو اور اس میں دوسرا جملہ دوبارہ نہیں دہرایا کہ حضرت ابن عمر ؓ کے قول سے ( أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ )۔

Ibn Umar reported that he summoned (people) to prayer at a place (known as) Dajnan, and the rest of the hadith is the same, and then said: Pray in your dwellings, but he did not repeat for the second time words of Ibn Umar (Pray in your dwellings).