Sahih Muslim 1433

مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان

1433Sahih Muslim

صبح اور عصر کی نماز کی فضیلت اور ان پر محافظ مقرر کرنے کے بیان میں

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالْمَلَائِکَةُ يَتَعَاقَبُونَ فِيکُمْ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي الزِّنَادِ

محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، ابوہریرہ اس سند کے ساتھ حضرت ابوہریرہ ؓ نے نبی ﷺ سے اسی طرح حدیث نقل فرمائی ہے۔

Abu Hurairah (RA) reported Allahs Messenger ﷺ as saying: Angels take turns among you by night and by day, and the rest of the hadith is the same.