Sahih Muslim 1404

مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان

1404Sahih Muslim

سخت گرمی کے علاوہ ظہر کی نماز پہلے وقت میں پڑھنے کے استح کے بیان میں

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ کِلَاهُمَا عَنْ يَحْيَی الْقَطَّانِ وَابْنِ مَهْدِيٍّ ح قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سِمَاکُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ح قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الظُّهْرَ إِذَا دَحَضَتْ الشَّمْسُ

محمد بن مثنی، محمد بن بشار، یحییٰ قطان، ابن مہدی، ابن مثنی، یحییٰ بن سعید، شعبہ، حضرت جابر بن سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ظہر کی نماز جب سورج ڈھل جاتا تو پڑھتے تھے۔

Jabir bin ahadeeth reported: The Apostle of Allah ﷺ used to offer the noon prayer when the sun declined.