Sahih Muslim 1314

مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیانMosques and Places of Prayer
صحیح

نماز سے رفراغت کے وقت سلام پھیرنے کی کیفیت کے بیان میں

احمد بن حنبل، یحییٰ بن سعید، شعبہ، حکم، مجاہد، ابومعمر، حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ شعبہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک امیر آدمی دونوں طرف سلام پھیرتا ہے تو حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ اس نے (یہ طریقہ) کہاں سے سیکھا ہے ؟

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ شُعْبَةُ رَفَعَهُ مَرَّةً أَنَّ أَمِيرًا أَوْ رَجُلًا سَلَّمَ تَسْلِيمَتَيْنِ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ أَنَّی عَلِقَهَا

Abdullah reported: An Amir or a person pronounced taslim twice. Abdullah said: Where did he get this sunnah?