Chapter 4Mishkaat-al-Masabih 831

Mishkaat-al-Masabih 831

نماز کا بیانPrayer
صحیح

نماز میں قراءت کا بیان

جبیر بن مطعم ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو نماز مغرب میں سورۂ طور پڑھتے ہوئے سنا ۔ متفق علیہ ۔

وَعَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِ «الطُّورِ»