Chapter 4Mishkaat-al-Masabih 832

Mishkaat-al-Masabih 832نماز کا بیان

832Mishkaat-al-Masabihصحیح

نماز میں قراءت کا بیان

وَعَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يقْرَأ فِي الْمغرب ب (المرسلات عرفا)

ام فضل بن حارث ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو نماز مغرب میں (والمرسلات عرفاً ،،،،) پڑھتے ہوئے سنا ۔ متفق علیہ ۔