Mishkaat-al-Masabih 5570

قیامت کے احوال اور دوبارہ اٹھائے جانے کا بیانThe Events of the Last Day and the Resurrection
صحیح

حوض اور شفاعت کا بیان

اور صحیح مسلم ہی کی ایک حدیث ، جو کہ ثوبان ؓ سے مروی ہے ، اس میں ہے : آپ سے اس کے مشروب کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے ، اس میں جنت سے دو پرنالے گرتے ہیں ، ان میں سے ایک سونے کا ہے جبکہ دوسرا چاندی کا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

وَفِي أُخْرَى لَهُ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: سُئِلَ عَنْ شَرَابِهِ. فَقَالَ: أَشَدُّ بَيَاضًا مِنَ اللَّبَنِ وَأَحْلَى مِنَ الْعَسَلِ يَغُتُّ فِيهِ مِيزَابَانِ يَمُدَّانِهِ مِنَ الْجَنَّةِ: أَحَدُهُمَا مِنْ ذَهَبٍ وَالْآخَرُ مِنْ ورق