Mishkaat-al-Masabih 5569قیامت کے احوال اور دوبارہ اٹھائے جانے کا بیان

5569Mishkaat-al-Masabihصحیح

حوض اور شفاعت کا بیان

وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: «تَرَى فِيهِ أَبَارِيقَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ كَعَدَدِ نُجُومِ السَّمَاءِ»

اور صحیح مسلم کی انس ؓ سے مروی روایت میں ہے ، فرمایا :’’ اس (حوض) میں سونے اور چاندی کے پیالے آسمان کے ستاروں کی طرح ہوں گے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔