Mauwatta Imam Malik 959

کتاب شکار کے بیان میں

959Mauwatta Imam Malik

مردار کی کھالوں کا بیان

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَاةٍ مَيِّتَةٍ کَانَ أَعْطَاهَا مَوْلَاةً لِمَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَفَلَا انْتَفَعْتُمْ بِجِلْدِهَا فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا مَيْتَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا حُرِّمَ أَکْلُهَا

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنی زوجہ میمونہ کے غلام کی مردار بکری کے پاس سے گزرے، یہ بکری آپ ﷺ نے اس غلام کو دی تھی۔ فرمایا آپ ﷺ نے کیوں کام میں نہ لائے تم کھال اس کی، انہوں نے کہا یا رسول اللہ ﷺ وہ مردار ہے آپ ﷺ نے کہا مردار کا کھانا حرام ہے۔

Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab from Ubaydullah ibn Abdullah ibn Utba ibn Masud that Abdullah ibn Abbas said, "The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, passed by a dead sheep which had been given to a mawla of his wife, Maimuna. He said, Arent you going to use its skin? They said, Messenger of Allah, but it is carrion. The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, Only eating it is haram. "