Mauwatta Imam Malik 50

کتاب الطہارة

50Mauwatta Imam Malik

جو کھانا آگ سے پکا ہو اس کو کھا کر وضو نہ کرنے کے بیان میں

عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دُعِيَ لِطَعَامٍ فَقُرِّبَ إِلَيْهِ خُبْزٌ وَلَحْمٌ فَأَكَلَ مِنْهُ ثُمَّ تَوَضَّأَ وَصَلَّى ثُمَّ أُتِيَ بِفَضْلِ ذَلِكَ الطَّعَامِ فَأَكَلَ مِنْهُ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ

محمد بن منکدر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی دعوت ہوئی کھانے کی تو سامنے کیا گیا ان کے روٹی گوشت پس کھایا آپ ﷺ نے اس میں سے اور وضو کر کے نماز پڑھی پھر اس کھانے کا بچا ہوا آیا اس کو کھا کر نماز پڑھی اور وضو نہ کیا،۔

Yahya related to me from Malik from Muhammad ibn al-Munkadir that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, was invited to eat, and some bread and meat was brought to him. He ate some of it, and then did wudu and prayed. Then more of the same food was brought and he ate some more and then prayed without doing wudu.