Mauwatta Imam Malik 1620

کتاب مختلف بابوں کے بیان میں

1620Mauwatta Imam Malik

بیماری میں تعویذ منتر کرنے کا بیان

عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ الصِّدِّيقَ دَخَلَ عَلَی عَائِشَةَ وَهِيَ تَشْتَکِي وَيَهُودِيَّةٌ تَرْقِيهَا فَقَالَ أَبُو بَکْرٍ ارْقِيهَا بِکِتَابِ اللَّهِ

عمرہ بنت عبدالرحمن ؓ روایت ہے کہ ابوبکر ؓ حضرت عائشہ ؓ کے پاس آئے وہ بیمار تھیں اور ایک یہودی عورت ان پر پڑھ کر پھونک رہی تھی حضرت ابوبکر ؓ نے کہا کلام اللہ پڑھ کر پھونک۔

Yahya related to me from Malik from Yahya ibn Said from Amra bint Abd ar-Rahman that Abu Bakr (RA) as-Siddiq visited Aisha while she had a [health] complaint and a jewish woman was making incantation (ruqya) for her. Abu Bakr (RA) said, "Do it (incantation) with the Book of Allah."