Mauwatta Imam Malik 1431

کتاب دیتوں کے بیان میں

1431Mauwatta Imam Malik

زخموں کی دیت کا بیان

و حَدَّثَنِي يَحْيَى عَنْ مَالِك عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ قَالَ كُلُّ نَافِذَةٍ فِي عُضْوٍ مِنْ الْأَعْضَاءِ فَفِيهَا ثُلُثُ عَقْلِ ذَلِكَ الْعُضْوِ حَدَّثَنِي مَالِك كَانَ ابْنُ شِهَابٍ لَا يَرَى ذَلِكَ

سعید بن مسیب نے کہا کہ جو زخم پار ہوجائے کسی عضو میں تو اس کی دیت دینی ہوگی۔ کہا مالک نے ابن شہاب کی یہ رائے نہ تھی۔

Yahya related to me from Malik from Yahya ibn Said, that Said ibn al-Musayyab said, "For every piercing wound in any of the organs or limbs of the body, one third of the blood-money of that limb is payable."