Mauwatta Imam Malik 1405

ترکے کی تقسیم کے بیان میںDistribution of the Estate

ملت اور مذہب کا اختلاف ہو تو میراث نہیں ہے۔

اسامہ بن زید سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہوتا۔

عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْکَافِرَ