Mauwatta Imam Malik 1340

کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں

1340Mauwatta Imam Malik

بنجر زمین کو آباد کرنے کا بیان

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ مَنْ أَحْيَا أَرْضًا مَيِّتَةً فَهِيَ لَهُ قَالَ مَالِک وَعَلَی ذَلِکَ الْأَمْرُ عِنْدَنَا

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے وہ اسی کی ہے۔ کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہی حکم ہے۔

Malik related to me from Ibn Shihab from Salim ibn Abdullah from his father that Umar ibn al-Khattab said, "Whoever revives dead land, it belongs to him."