Mauwatta Imam Malik 1187

کتاب مدبر کے بیان میںThe Mudabbar (Slave Freed on Master's Death)

لونڈی کو جب مدبر کر دے اس سے صحبت کرنے کا بیان

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر نے اپنی لونڈیوں کو مدبر کیا اور اس سے صحبت بھی کرتے تھے۔

عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ دَبَّرَ جَارِيَتَيْنِ لَهُ فَکَانَ يَطَؤُهُمَا وَهُمَا مُدَبَّرَتَانِ

Malik related to me from Nafi that Abdullah ibn Umar made two of his slave-girls mudabbara, and he had intercourse with them while they were mudabbara.