جب کوئی عارضہ پیش آ جائے تو امام نماز میں تخفیف کرسکتا ہے
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي كَرِيمَةَ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُلَاثَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي لَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأَتَجَوَّزُ فِي الصَّلَاةِ.
عثمان بن ابی العاص ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو نماز ہلکی کردیتا ہوں ۔
It was narrated that Uthman bin Abul- As said: "The Messenger of Allah ﷺ said: I hear an infant crying so I make the prayer short:" (Sahih)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٩٧٦٥، ومصباح الزجاجة: ٣٥٦) (صحیح) (حسن بصری کا سماع عثمان ؓ سے نہیں ہے، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )