Sunan Ibne-Majah 955

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

955Sunan Ibne-Majah

نمازی کے سامنے سے جو چیز گزرے اس کو کہاں تک ہو سکے رو کے۔

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالُ، وَالْحَسَنُ بْنُ دَاوُدَ الْمُنْكَدِرِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنْ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ يُصَلِّي، فَلَا يَدَعْ أَحَدًا يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ، فَإِنْ أَبَى، فَلْيُقَاتِلْهُ، فَإِنَّ مَعَهُ الْقَرِينَ، وقَالَ الْمُنْكَدِرِيُّ: فَإِنَّ مَعَهُ الْعُزَّى.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کوئی نماز پڑھ رہا ہو تو اپنے سامنے کسی کو گزرنے نہ دے، اور اگر وہ نہ مانے تو اس سے لڑے، کیونکہ اس کے ساتھ اس کا ساتھی (شیطان) ہے ۔ حسن بن داود منکدری نے کہا کہ اس کے ساتھ عزّی ہے۔

It was narrated from Abdullah bin Umar that the Messenger of Allah ﷺ said: "When anyone of you is performing prayer, he should not let anyone pass in front of him. If he insists then let him fight him, lor he has a Qarin (devil, companion) with him." (Sahih) (One of the narrators) AI, Munkadiri said: "He has al-Uzza with him."

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصلاة ٤٨ (٥٠٦)، (تحفة الأشراف: ٧٠٩٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٨٦، ٨٩) (صحیح )