بارش کی رات میں جماعت
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً، يُحَدِّثُ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي يَوْمِ جُمُعَةٍ مَطَيرةٍ: صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جمعہ کے دن جب کہ بارش ہو رہی تھی فرمایا: اپنے اپنے ٹھکانوں میں نماز پڑھ لو ۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet ﷺ said, on a Friday that was rainy: "Perform prayer at your camps."(Hasan)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٥٨٩٨)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأذان ١٠ (٦١٦)، ٤١ (٦٦٨)، الجمعة ١٤ (٩٠١)، صحیح مسلم/المسافرین ٣ (٦٩٩)، سنن ابی داود/الصلاة ٢١٤ (١٠٦٦)، مسند احمد (١/٢٧٧) (صحیح) (گزری اور آنے والی حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )