Sunan Ibne-Majah 908

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

908Sunan Ibne-Majah

نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود پڑھنا

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ نَسِيَ الصَّلَاةَ عَلَيَّ خَطِئَ طَرِيقَ الْجَنَّةِ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا ۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Whoever forgets to send peace and blessings upon me, then he has missed the road to Paradise:" (Daif)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٥٣٩١، ومصباح الزجاجة: ٣٣١) (حسن صحیح) (سند میں جبار بن مغلس ضعیف ہیں، لیکن دوسرے شواہد سے یہ صحیح ہے، ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی: ٢٣٣٧ ، وفضل الصلاة علی النبی ﷺ: ص ٤٦ )