Sunan Ibne-Majah 880

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

880Sunan Ibne-Majah

سجدے کا بیان

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَصَمِّ، عَنْ عَمِّهِ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ: إِذَا سَجَدَ جَافَى يَدَيْهِ، فَلَوْ أَنَّ بَهْمَةً أَرَادَتْ أَنْ تَمُرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ لَمَرَّتْ.

ام المؤمنین میمونہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب سجدہ کرتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو پہلو سے الگ رکھتے کہ اگر ہاتھ کے بیچ سے کوئی بکری کا بچہ گزرنا چاہتا تو گزر جاتا۔

It was narrated from Maimunah that when the Prophet ﷺ prostrated, he would hold his forearms away from his sides, such that if a lamb wanted to pass under his arms, it would be able to do so. (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصلاة ٤٦ (٤٩٧)، سنن ابی داود/الصلاة ١٥٨ (٨٩٨)، سنن النسائی/التطبیق ٥٢ (١١١٠)، (تحفة الأشراف: ١٨٠٨٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٣٣١، ٣٣٢)، سنن الدارمی/الصلاة ٧٩ (١٣٦٩) (صحیح )