Sunan Ibne-Majah 836

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

836Sunan Ibne-Majah

عشاء کی نماز میں قرآت

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ صَلَّى بِأَصْحَابِهِ الْعِشَاءَ فَطَوَّلَ عَلَيْهِمْ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اقْرَأْ ب: الشَّمْسِ وَضُحَاهَا وَ سَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى و اللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ.

جابر ؓ سے روایت ہے کہ معاذ بن جبل ؓ نے اپنے ساتھیوں کو عشاء کی نماز پڑھائی اور نماز لمبی کردی، تو نبی اکرم ﷺ نے ان سے فرمایا: یہ سورتیں پڑھا کرو: والشمس وضحاها، سبح اسم ربک الأعلى، والليل إذا يغشى اور اقرأ بسم ربك ١ ؎۔

It was narrated from jabir that Muadh bin Jabal led his companions for the Isha and he made the prayer too long for them. The Prophet ﷺ said: "Recite BrI; the sun and its brightness, Glorify the Name of your Lord, the Most High, By the night as it envelops,) or,Read! In the Name of your Lord Who has created." (Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: عشاء میں یہ سورتیں اور ان کے ہم مثل سورتیں پڑھنی چاہیے، جیسے سورة بروج، سورة انشقاق، سورة طارق، سورة غاشیہ، سورة فجر اور سورة لم یکن یہ سورتیں حدیث میں مذکور سورتوں کے قریب قریب ہیں، عشاء میں ایسی ہی سورتیں پڑھنا سنت ہے تاکہ مقتدیوں پر بوجھ نہ ہو۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصلاة ٣٦ (٤٦٥)، سنن النسائی/الإمامة ٣٩ (٨٣٢)، ٤١ (٨٣٦)، الافتتاح ٦٣ (٩٨٥)، ٧٠ (٩٩٨)، (تحفة الأشراف: ٢٩١٢)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأذان ٦٠ (٧٠١)، ٦٣ (٧٠٥)، الأدب ٧٤ (٦١٠٦)، سنن ابی داود/الصلاة ٦٨ (٦٠٠)، ١٢٧ (٧٩٠)، مسند احمد (٣/٢٩٩، ٣٠٨، ٣٦٩) (صحیح )