Sunan Ibne-Majah 834

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

834Sunan Ibne-Majah

عشاء کی نماز میں قرآت

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ . ح وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ جَمِيعًا، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ، قَالَ: فَسَمِعْتُهُيَقْرَأُ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ.

براء بن عازب ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی، کہتے ہیں: میں نے آپ ﷺ کو والتين والزيتون پڑھتے ہوئے سنا۔

It was narrated from Bara bin Azib (RA) that he performed the Isha, the later, with the Prophet ﷺ He said: "I heard him recitinf By the fig, and the olive." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ١٠٠ (٧٦٧)، ١٠٢ (٧٦٩)، تفسیر التین ١ (٤٩٥٦)، التوحید ٥٢ (٧٥٤٦)، صحیح مسلم/الصلاة ٣٦ (٤٦٤)، سنن ابی داود/الصلاة ٢٧٥ (١٢٢١)، سنن الترمذی/الصلاة ١١٥ (٣١٠)، سنن النسائی/الافتتاح ٧٢ (١٠٠١)، (تحفة الأشراف: ١٧٩١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/ ٢٨٦، ٣٠٢) (صحیح )