ظہر اور عصر میں قرآت
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، قَالَ: قُلْنَا لِخَبَّابٍ: بِأَيِّ شَيْءٍ كُنْتُمْ تَعْرِفُونَ قِرَاءَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ؟ قَالَ: بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ.
ابومعمر کہتے ہیں کہ میں نے خباب ؓ سے پوچھا: آپ لوگ ظہر اور عصر میں رسول اللہ ﷺ کی قراءت کو کیسے پہچانتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ کی داڑھی مبارک (کے بال) کے ہلنے سے۔
It was narrated that Abu Mamar said: "I said to Khabbab (RA) : How did you recognize that the Messenger of Allah ﷺ was reciting in the Zuhr and the Asr He said: From the movement of his beard:" (sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ٩١ (٧٤٦)، ٩٦ (٧٦٠)، ٩٧ (٧٦١)، ١٠٨ (٧٧٧)، سنن ابی داود/الصلاة ١٢٩ (٨٠١)، (تحفة الأشراف: ٣٥١٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/١٠٩، ١١٢، ٦/٣٩٥) (صحیح )