Sunan Ibne-Majah 822

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

822Sunan Ibne-Majah

جمعہ کے دن نماز فجر میں قرآت

حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ: الم تَنْزِيلُ وَ هَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ.

سعد ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جمعہ کے دن صبح کی نماز میں الم تنزيل اور هل أتى على الإنسان پڑھا کرتے تھے۔

It was narrated from Musab bin Sad that his father said: "For the Fajr prayer on Fridays. The Messenger of Allah ﷺ used to recite Alif-Lam-Mim. The revelation and Has there not been over man. (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٣٩٤٥، ومصباح الزجاجة: ٣٠٤) (صحیح) (سند میں حارث بن نبہان ضعیف ہیں، لیکن ابن مسعود ؓ کی اگلی حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے، نیز ابن عباس ؓ کی حدیث پہلے گزری )