Sunan Ibne-Majah 816

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

816Sunan Ibne-Majah

نماز فجر میں قرآت

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، وَسُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ: وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ سورة ق آية 10.

قطبہ بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو فجر میں آیت کریمہ: والنخل باسقات لها طلع نضيد پڑھتے ہوئے سنا ١ ؎۔

It was narrated from Qutbah bin Malik that he heard the Prophet ﷺ recite: "And tall date palms, with ranged clusters" in the sub.(Sahih).

Notes · وضاحت
١ ؎: یہ آیت سورة ق ( ١٠ ) میں ہے، مطلب یہ ہے کہ سورة (ق) اور اس کے برابر سورتیں فجر میں پڑھتے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصلاة ٣٥ (٤٥٧)، سنن الترمذی/الصلاة ١١٢ (٣٠٦)، سنن النسائی/الافتتاح ٤٣ (٩٥١)، (تحفة الأشراف: ١١٠٨٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٣٢٢) سنن الدارمی/الصلاة ٦٦ (١٢٣٥) (صحیح )