Sunan Ibne-Majah 814

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

814Sunan Ibne-Majah

قرائت شروع کرنا

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، وَبَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، وَعُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَابِشْرُ بْنُ رَافِعٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ عَمِّ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ: يَفْتَتِحُ الْقِرَاءَةَ بِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ الحمد لله رب العالمين سے قراءت شروع فرماتے تھے۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ used to start his recitation with All the praises and thanks are to Allah, the Lord of all that exists (AIhamdu lillahi Rabbil-Alamin), Comments: (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٥٤٤٥، ومصباح الزجاجة: ٣٠٣) (صحیح) (سند میں أبو عبد اللہ مجہول الحال ہیں، اور بشر بن رافع متکلم فیہ، لیکن اصل حدیث کثرت طرق و شواہد کی وجہ سے صحیح ہے )