Sunan Ibne-Majah 806

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

806Sunan Ibne-Majah

نماز شروع کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا حَارِثَةُ بْنُ أَبِي الرِّجَالِ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، تَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب نماز شروع کرتے تو یہ دعا پڑھتے: سبحانک اللهم وبحمدک تبارک اسمک وتعالى جدک ولا إله غيرك اے اللہ! تو پاک ہے اور ساری تعریفیں تیرے لیے ہیں، تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے، اور تیرے علاوہ کوئی مستحق عبادت نہیں ۔

It was narrated from Aisha (RA) that when the Prophet ﷺ started Said! he would say: "Subhanaka Allahumma wa bi hamdika, wa tabarakas-muka wa tadla jadduka, wa Ia ilaha ghayruk (Glory and praise is to You, O Allah, blessed is Your Name and exalted is Your majesty, none has the right to be worshiped but You)." (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الموا قیت ٦٥ (٢٤٣)، (تحفة الأشراف: ١٧٨٨٥)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الصلاة ١٢٢ (٧٧٥) (صحیح )