Sunan Ibne-Majah 797

مساجد اور جماعت کا بیان

797Sunan Ibne-Majah

عشاء اور فجر با جماعت ادا کرنا

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، أَنْبَأَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَثْقَلَ الصَّلَاةِ عَلَى الْمُنَافِقِينَ صَلَاةُ الْعِشَاءِ وَصَلَاةُ الْفَجْرِ، وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِيهِمَا لَأَتَوْهُمَا وَلَوْ حَبْوًا.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: منافقین پر سب سے بھاری عشاء اور فجر کی نماز ہے، اگر وہ ان دونوں نمازوں کا ثواب جان لیں تو مسجد میں ضرور آئیں گے، خواہ سرین کے بل گھسٹتے ہوئے کیوں نہ آنا پڑے ۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The most burdensome prayers for the hypocrites are the IsM prayer and the Fajr prayer. If only they knew what (reward) there is in them, they would come to them even if they had to crawl. .. (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصلاة ٢٨ (٦٥١)، (تحفة الأشراف: ١٢٥٢١)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأذان ٩ (٦١٥)، ٣٢ (٦٥٤)، ٧٢ (٧٢١)، الشہادات ٣٠ (٢٦٨٩)، سنن الترمذی/الصلاة ٥٢ (٢٢٥)، سنن النسائی/المواقیت ٢١ (٥٤١)، موطا امام مالک/الصلاة ١ (٣)، مسند احمد (٢/٢٣٦، ٢٧٨، ٣٠٣، ٣٧٥، ٣٧٦، ٤٢٤، ٤٦٦)، سنن الدارمی/الصلاة ٥٣ (١٣٠٩) (صحیح )