نماز کے لئے چلنا
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحُلَبِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْحَارِثِ الشِّيرَازِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمِيمِيُّ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِيَبْشَرِ الْمَشَّاءُونَ فِي الظُّلَمِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِنُورٍ تَامٍّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
سہل بن سعد ساعدی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تاریکیوں میں (نماز کے لیے) چل کر جانے والے خوش ہوجائیں کہ ان کے لیے قیامت کے دن کامل نور ہوگا ۔
It was narrated that Sahl bin Sad As,Saidi said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Give glad tidings, to those who walk to the Masjids in the dark, of perfect light on the Day of Resurrection: " (Hasan)