نماز عشاء کا وقت
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي لَأَمَرْتُهُمْ بِتَأْخِيرِ الْعِشَاءِ.
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر اس بات کا ڈر نہ ہوتا کہ میں اپنی امت کو مشقت میں ڈال دوں گا، تو میں انہیں عشاء کی نماز میں دیر کرنے کا حکم دیتا ۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “Were it not that it would be too difficult for my Ummah, I would have commanded them to delay the ‘Isha’.” (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطہارة ١٥ (٢٥٢)، سنن ابی داود/الطہارة ٢٥ (٤٦)، سنن النسائی/المواقیت ١٩ (٥٣٥)، (تحفة الأشراف: ١٣٦٧٣)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصلاة ١٠ (١٦٧)، مسند احمد (٢/٢٤٥)، سنن الدارمی/الصلاة ١٩ (١٢٥٠) (صحیح )