جس نے وضو کیا اور کچھ جگہ چھوڑ دی پانی نہ پہنچا یا۔
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَدْ تَوَضَّأَ وَتَرَكَ مَوْضِعَ الظُّفْرِ لَمْ يُصِبْهُ الْمَاءُ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ارْجِعْ فَأَحْسِنْ وُضُوءَكَ.
انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی وضو کر کے نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا، اور اس نے ناخن کی مقدار خشک جگہ چھوڑ دی تھی، جہاں پانی نہیں پہنچا تھا، تو نبی اکرم ﷺ نے اس سے فرمایا: جاؤ دوبارہ اچھی طرح وضو کرو ۔
It was narrated from Anas that a man came to the Prophet ﷺ he had performed ablution and has missed a spot the size of a fingernail where water had not reached. The Prophet ﷺ said to him: ‘Go back and perform ablution properly.” (Sahih)