پیشاب پاخانہ روک کر نماز پڑھنا منع ہے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَرْقَمَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمُ الْغَائِطَ وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَلْيَبْدَأْ بِهِ.
عبداللہ بن ارقم ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کوئی شخص قضائے حاجت کا ارادہ کرے، اور نماز کے لیے اقامت کہی جائے، تو پہلے قضائے حاجت سے فارغ ہو لے ۔
It was narrated that ‘Abdullah bin Arqam said: "The Messenger of Allah ﷺ said: If anyone of you needs to defecate and the immediate call to prayer (Iqamah) is given, let him start with it (relieving himself)."
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ٤٣ (٨٨)، سنن الترمذی/الطہا رة ١٠٨ (١٤٢)، سنن النسائی/ الإ مامة ٥١ (٨٥٣)، (تحفة الأشراف: ٥١٤١)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/قصرالصلاة ١٧ (٤٩)، مسند احمد (٤/٣٥)، سنن الدارمی/الصلاة ١٣٧ (١٤٦٧) (صحیح )