Sunan Ibne-Majah 596

تیمم کا بیان

596Sunan Ibne-Majah(595)

ناپا کی کی حالت میں قرآن پڑھنا

قَالَ أَبُو الْحَسَنِ: وَحَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَقْرَأُ الْجُنُبُ وَالْحَائِضُ شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جنبی اور حائضہ کچھ بھی قرآن نہ پڑھیں ۔

It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah ﷺ said: No one who is sexually impure and no woman who is menstruating should recite anything of the Quran."

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (منکر) (سابقہ حدیث ملاحظہ ہو )