اس بیان میں کہ جنبی نماز کی طرح وضو کئے بغیر نہ سوئے۔
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَر، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّعُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيَرْقُدُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ؟ قَالَ: نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ.
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: کیا کوئی شخص حالت جنابت میں سو سکتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں، جب وضو کرلے ۔
It was narrated from Ibn Omar that Umar bin Khattab said to the Messenger of Allah: "Can anyone of us sleep if he is sexually impure?" He said: "Yes, if he performs ablution."
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٨٠١٩)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الغسل ٢٧ (٢٨٨)، صحیح مسلم/الحیض ٦ (٣٠٦)، سنن ابی داود/الطہارة ٨٨ (٢٢٢)، سنن الترمذی/الطہارة ٨٨ (١٢٠)، سنن النسائی/الطہارة ١٦٦ (٢٦٠)، موطا امام مالک/الطہارة ١٩ (٧٦)، مسند احمد (٢/١٧)، سنن الدارمی/الطہارة ٧٣ (٧٨٣) (صحیح )