جنت کا بیان۔
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ، حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الْجَنَّةِ، خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا.
سہل بن سعد ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جنت میں ایک کوڑے کی جگہ دنيا وما فيها سے بہتر ہے ۔
It was narrated from Sahl bin Sad that the Messenger of Allah ﷺ said. "A place the size of a whip in Paradise is better than this world and everything in it." (Sahih)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ (تحفة الأشراف: ٤٦٧٤، ومصباح الزجاجة: ١٥٥٠)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجہاد ٧٣ (٢٨٩٢)، بدء الخلق ٨ (٣٢٥٠)، سنن الترمذی/فضائل الجہاد ١٧ (١٦٤٨) (صحیح) (سند میں زکریا ضعیف ہیں لیکن دوسرے طرق سے یہ صحیح ہے، کما فی التخریج )