Sunan Ibne-Majah 4289

زہد کا بیان

4289Sunan Ibne-Majah

حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی امت کا حال۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَاق الْجَوْهَرِيُّ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَهْلُ الْجَنَّةِ عِشْرُونَ وَمِائَةُ، صَفٍّ ثَمَانُونَ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ، وَأَرْبَعُونَ مِنْ سَائِرِ الْأُمَمِ.

بریدہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جنت والوں کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی، ان میں سے اسی صفیں اس امت کے لوگوں کی ہوں گی، اور چالیس صفیں اور امتوں میں سے ۔

It was narrated from Sulaiman bin Buraidah, from his father, that the Prophet ﷺ said: "The people of Paradise are one hundred and twenty ranks, eighty from this nation and forty from all other nations." (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/صفة الجنة ١٣ (٢٥٤٦)، (تحفة الأشراف: ١٩٣٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٣٤٧، ٣٥٥، ٣٦١) سنن الدارمی/الرقاق ١١١ (٢٨٧٧) (صحیح )