Sunan Ibne-Majah 4236

زہد کا بیان

4236Sunan Ibne-Majah

انسان کی آرزو اور عمر کا بیان۔

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَعْمَارُ أُمَّتِي مَا بَيْنَ السِّتِّينَ إِلَى السَّبْعِينَ، وَأَقَلُّهُمْ مَنْ يَجُوزُ ذَلِكَ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میری امت کے اکثر لوگوں کی عمر ساٹھ سال سے ستر کے درمیان ہوگی، اور بہت کم لوگ اس سے آگے بڑھیں گے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "The ages of (the people in) my nation will be between sixty and seventy, and few of them will exceed that." (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الزھد ٢٣ (٢٣٣١)، الدعوات ١٠٢ (٣٥٥٠)، (تحغة الأشراف: ١٥٠٣٧) (حسن صحیح )