نیت کے بیان میں۔
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَنْبَأَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ، أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُحْشَرُ النَّاسُ عَلَى نِيَّاتِهِمْ.
جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لوگ اپنی اپنی نیت کے مطابق اٹھائے جائیں گے ۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah ﷺ said: "People will be gathered (on the Day of Resurrection) according to their intentions." (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنة وصفة نعیمہا ١٩ (٢٨٧٨)، (تحفة الأشراف: ٢٣٠٦) (صحیح )