Sunan Ibne-Majah 4186

زہد کا بیان

4186Sunan Ibne-Majah

حلم اور بردباری کا بیان۔

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي مَرْحُومٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ كَظَمَ غَيْظًا وَهُوَ قَادِرٌ عَلَى أَنْ يُنْفِذَهُ، دَعَاهُ اللَّهُ عَلَى رُءُوسِ الْخَلَائِقِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، حَتَّى يُخَيِّرَهُ فِي أَيِّ الْحُورِ شَاءَ.

معاذ بن انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے غصے پر قابو پا لیا اس حال میں کہ وہ اس کے کر گزرنے پر قادر تھا، تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو تمام مخلوق کے سامنے بلائے گا، اور اختیار دے گا کہ وہ جس حور کو چاہے اپنے لیے چن لے ۔

It was narrated from Sahl bin Mu adh bin Anas, from his father, that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever restrains his anger when he is able to implement it, Allah will call him before all of creation on the Day of Resurrection, and will give him his choice of any houri that he wants." (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الأدب ٣ (٤٧٧٧)، سنن الترمذی/البروالصلة ٧٤ (٢٠٢١)، وصفة القیامة ٤٨ (٢٤٩٣)، (تحفة الأشراف: ١١٢٩٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٤٣٨، ٤٤٠) (حسن )