Sunan Ibne-Majah 4180

زہد کا بیان

4180Sunan Ibne-Majah

شرم کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي عُتْبَةَ مَوْلًى لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَشَدَّ حَيَاءً مِنْ عَذْرَاءَ فِي خِدْرِهَا، وَكَانَ إِذَا كَرِهَ شَيْئًا رُئِيَ ذَلِكَ فِي وَجْهِهِ.

ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ باپردہ کنواری لڑکی سے بھی زیادہ شرمیلے تھے، اور جب آپ کو کوئی چیز ناگوار لگتی تو آپ کے چہرے پر اس کا اثر ظاہر ہوجاتا تھا۔

It was narrated that "Abu Saeed Al-Khudri said: The Messenger of Allah ﷺ was more modest than a virgin in her chamber. If he disliked something, that could be seen in his face." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المناقب ٢٣ (٣٥٦٢، ٣٥٦٣)، صحیح مسلم/الفضائل ١٦ (٢٣٢٠)، (تحفة الأشراف: ٤١٠٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٧١، ٧٩، ٨٨، ٩١، ٩٢) (صحیح )