Sunan Ibne-Majah 4167

زہد کا بیان

4167Sunan Ibne-Majah

توکل اور یقین کا بیان۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا يَمُوتَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ إِلَّا وَهُوَ يُحْسِنُ الظَّنَّ بِاللَّهِ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: تم میں سے کسی کو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ وہ اللہ تعالیٰ سے نیک گمان (حسن ظن) رکھتا ہو ۔

It was narrated that Jâbir said: “I heard the Messenger of Allah ﷺ say: ‘No one of you should die except thinking positively of Allah.” (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنة وصفة نعیمہا ١٩ (٢٨٧٧)، سنن ابی داود/الجنائز ١٧ (٣١١٣)، (تحفة الأشراف: ٢٢٩٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٢٩٣، ٣٢٥، ٣٣٠، ٣٣٤، ٣٩٠) (صحیح )