Sunan Ibne-Majah 4151

زہد کا بیان

4151Sunan Ibne-Majah

آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آل کا نیند کے لئے بستر کیسا تھا ؟

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، وَأَبُو خَالِدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ ضِجَاعُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدَمًا حَشْوُهُ لِيفٌ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا بچھونا چمڑے کا تھا، اور اس کے اندر کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی۔

It was narrated that Aisha (RA) said: "The bed of the Messenger of Allah ﷺ was made of leather, stuffed with fibers of date-palm trees." (Sahih)

Takhrij · تخریج
حدیث أبي خالد أخرجہ: سنن ابی داود/اللباس ٤٥ (٤١٤٦)، (تحفة الأشراف: ١٦٩٥١)، وحدیث عبد اللہ بن نمیر أخرجہ: صحیح مسلم/اللباس ١٧ (٢٠٨٢)، (تحفة الأشراف: ١٦٩٨٤)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الرقاق ١٦ (٦٤٥٦)، سنن الترمذی/اللباس ٢٧ (١٧٦١)، صفة القیامة ٣٢ (٢٤٦٩)، مسند احمد (٦/٤٨، ٥٦، ٧٣، ١٠٨، ٢٠٧) (صحیح )