Sunan Ibne-Majah 4118

زہد کا بیان

4118Sunan Ibne-Majah

جس کو لوگ کم حیثیت جانیں۔

حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أُمَامَةَ الْحَارِثِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْبَذَاذَةُ مِنَ الْإِيمَان، قَالَ: الْبَذَاذَةُ الْقَشَافَةُ يَعْنِي: التَّقَشُّفَ.

ابوامامہ حارثی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سادگی و پراگندہ حالی ایمان کی دلیل ہے ایمان کا ایک حصہ ہے، سادگی بےجا تکلف کے معنی میں ہے، یعنی زیب و زینت و آرائش سے گریز کرنا۔

It was narrated from Abdullah bin Abi Umamah Al-Harithi that his father said: "The Messenger of Allah ﷺ said:Simplicity is part of faith. (Daif) "He (the narrator) said: “Simplicity means an ascetic and rough life.”

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الترجل ١ (٤١٦١)، (تحفة الأشراف: ١٧٤٥) (صحیح )