Sunan Ibne-Majah 4108

زہد کا بیان

4108Sunan Ibne-Majah

دنیا کی مثال۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْمُسْتَوْرِدَ أَخَا بَنِي فِهْرٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَا مَثَلُ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ، إِلَّا مَثَلُ مَا يَجْعَلُ أَحَدُكُمْ إِصْبَعَهُ فِي الْيَمِّ، فَلْيَنْظُرْ بِمَ يَرْجِعُ.

مستورد ؓ (جو بنی فہر کے ایک فرد تھے) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: دنیا کی مثال آخرت کے مقابلے میں ایسی ہی ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنی انگلی سمندر میں ڈالے، اور پھر دیکھے کہ کتنا پانی اس کی انگلی میں واپس آتا ہے ۔

Mustawrid, a brother of Banu Fihr, said: "I heard the Messenger of Allah ﷺ say: The likeness of this world in comparison to the Hereafter is that of anyone of you dipping his finger into the sea: let him see what he brings forth.": (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنة ١٥ (٢٥٥٨)، سنن الترمذی/الزہد ١٨ (٢٣٢٣)، (تحفة الأشراف: ١١٢٥٥)، وقد أخرجہ: (حم ٤/٢٢٨، ٢٢٩، ٢٣٠) (صحیح )