Sunan Ibne-Majah 4065

فتنوں کا بیان

4065Sunan Ibne-Majah

بیداء کا لشکر۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، وَنَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، وَهَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَمَّالُ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْمُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، سَمِعَ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ يُخْبِرُ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: ذَكَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَيْشَ الَّذِي يُخْسَفُ بِهِمْ، فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَعَلَّ فِيهِمُ الْمُكْرَهَ، قَالَ: إِنَّهُمْ يُبْعَثُونَ عَلَى نِيَّاتِهِمْ.

ام المؤمنین ام سلمہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے اس لشکر کا ذکر فرمایا جو زمین میں دھنسا دیا جائے گا تو ام المؤمنین ام سلمہ ؓ نے کہا: اللہ کے رسول! شاید ان میں کوئی ایسا بھی ہو جسے زبردستی لایا گیا ہو ؟ آپ ﷺ نے فرمایا: وہ اپنی اپنی نیتوں پر اٹھائے جائیں گے ۔

It was narrated Umm Salamah said: The Propher ﷺ mentioned the army that would be swallowed up by the earth , and Umm Salamah said : O Messenger of Allah ﷺ , perhaps there will be some among them who were forced (to join them)? He said: They will be resurrected according to their intentions."

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الفتن ١٠ (٢١٧١)، (تحفة الأشراف: ١٨٢١٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٢٨٩) (صحیح )